رسائی کے لنکس

امریکی صدارتی انتخابات کی مہم پر کرونا وائرس کے اثرات


امریکی صدارتی انتخابات کی مہم پر کرونا وائرس کے اثرات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:11 0:00

امریکی صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نومبر کے صدارتی انتخابات کے لیے کرونا وائرس سے متاثرہ ملک میں انتخابی مہم چلانے کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم صدارت کا عہدہ جیتنے کے لیے دونوں امیدواروں کو بہت سےچیلنجز عبور کرنا ہوں گے جس میں سب سے بڑا چیلنج کرونا وائرس سے نمٹنے کا ہے۔

XS
SM
MD
LG