لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کے سر کے بال بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن بال کاٹنے والا کوئی نہیں کیونکہ ہیر کٹنگ سیلون یا حجام کی دکانیں بند ہیں۔ مگر پریشان نہ ہوں یوٹیوب پر بہت سے لوگ ڈو اٹ یورسیلف ویڈیوز ڈال رہے ہیں جن میں گھر میں ہی بال کاٹنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ