'مقامی میڈیا میں کام کر کے میری آنکھیں کھل گئیں'
مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس کی کوریج میں رکاوٹوں کے بعد پاکستان میں صحافتی آزادی پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ معروف صحافی عنبر شمسی کہتی ہیں کہ آج میڈیا پر جس نوعیت کی قدغنیں ہیں وہ انہوں نے جنرل مشرف کے دور میں بھی نہیں دیکھیں۔ عنبر شمسی کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن