پی ٹی ایم کی سرگرمیوں میں افغانستان کا کیا کردار ہے؟
پاکستان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ افغان سینیٹ میں یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی پہلے ہی اس تحریک کی ٹویٹر پر حمایت کر چکے ہیں جبکہ پاکستان میں سیکورٹی اداروں کو تشویش ہے کہ اس تحریک کو افغانستان سے مدد بھی مل رہی ہے ۔ پی ٹی ایم کی سرگرمیوں میں افغانستان کا کیا کردار ہے؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 10, 2025
امریکی گولڈ کارڈ گرین کارڈ سے کیسے مختلف ہوگا؟
-
مارچ 08, 2025
پاکستان میں روبوٹک سرجری کتنی فائدے مند؟