کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی: نیویارک کی بلند و بالا عمارتیں دھوئیں میں غائب
کینیڈا کے چار سو سے زائد مقامات پر جنگلات آگ کی زد میں ہیں۔ ان میں تقریباً ڈھائی سو ایسی جگہیں ہیں جہاں آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ کینیڈین حکام کےمطابق سال 2023 میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 80 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ دوسری طرف کینیڈا کے جنگلات سے اٹھتی آگ کے دھوئیں نے امریکہ کی کئی ریاستوں میں شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ نیو یارک، نیو جرسی سمیت مختلف ریاستوں میں ائر کوالٹی الرٹس جاری ہوئے ہیں۔ اسکولوں کی آوٹ ڈور ایکٹویٹیز ختم کر دی گئیں جبکہ کئی ائرپورٹس پر فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ مزید بتا رہی ہیں ندا سمیر۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن