افغانستان: 'میڈیا اور دیگر اداروں سے خواتین کا کردار ختم کیا جا رہا ہے'
طالبان کے ایک سالہ دورِ اقتدار میں افغانستان کا میڈیا یکسر بدل چکا ہے۔ طالبان کے مختلف احکامات اور پابندیوں کے باعث کئی پروگرام اور سینکڑوں ادارے بند ہوچکے ہیں جب کہ خواتین کے لیے میڈیا کے شعبے میں کام کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ خواتین پر حجاب اور اور چہرہ ڈھانپنے کی پابندیاں عائد ہیں۔ افغانستان میں خواتین صحافیوں کی مشکلات جانیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟