کیا طالبان سے مذاکرات انھیں واپسی کا موقع دینے کے لیے تھے؟
خیبر پختونخوا میں طالبان کی واپسی کے خدشات پرعام لوگ سخت تشویش رکھتے ہیں اور احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سابق سربراہ اور سابق سینیٹر افراسیاب خٹک کہتے ہیں کہ مذاکرات کا ڈھونگ طالبان کو واپس لانے کے لیے رچایا گیا تھا لیکن اس بار عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟