'مجھے جسمانی کیفیت کے سبب 32 انٹرویوز میں ریجیکٹ کیا گیا'
جسمانی کمی یا معذوری کا شکار افراد کی صلاحیتوں کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ لیکن کراچی کی زنیرہ طارق کے ساتھ ایسا نہیں ہوا۔ وہ بچپن سے مختلف ضرور تھیں لیکن زنیرہ وہ سب کچھ حاصل کر چکی ہیں جو ایک عام شخص خواہش کرتا ہے۔ ملیے ایسی باہمت خاتون سے جو کامیاب بزنس وومن ہیں اور ٹیچر بھی۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن