رسائی کے لنکس

امریکہ میں پارکنگ اسپاٹ موجود، مگر لوگ گاڑی پارک کیوں نہیں کر رہے؟


امریکہ میں پارکنگ اسپاٹ موجود، مگر لوگ گاڑی پارک کیوں نہیں کر رہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:38 0:00

امریکہ میں پبلک پارکنگ لاٹس میں کچھ اسپاٹس  ہینڈی کیپ یا ایسے افراد کے لیے مخصوص ہوتے ہیں جو کسی نا کسی معذوری کا شکار ہوتے ہیں اور کوئی بھی ایسی کار وہاں پارک نہیں کی جا سکتی جس میں  ہینڈی کیپ کا پاس نہ لگا ہو۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG