رسائی کے لنکس

پاکستان: احتجاج کرنے پر گرفتار افراد کن مسائل کا سامنا کرتے ہیں؟


پاکستان: احتجاج کرنے پر گرفتار افراد کن مسائل کا سامنا کرتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:50 0:00

پاکستان میں گزشتہ برس بہت سارے سیاسی احتجاج ہوئے جنہیں روکنا پولیس کے لیے چیلنج بنا رہا۔ لیکن احتجاج میں شامل ہزاروں افراد کو پولیس نے گرفتار کیا اور ان کے کریمنل ریکارڈ بھی مرتب کیے گئے۔ پنجاب پولیس کے ڈیٹا کے مطابق صرف تین ماہ میں نو ہزار سے زیادہ افراد کا کریمنل ریکارڈ بنا۔ کریمنل ریکارڈ بننے پر کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بتا رہے ہیں لاہور سے ضیاءالرحمٰن۔

فورم

XS
SM
MD
LG