خواجہ سرا کمیونٹی میں محفوظ جنسی تعلقات کے لیے آگہی پھیلانے والی سونیا
محفوظ جنسی تعلقات ایچ آئی وی وائرس اور اِس وائرس کو ایڈز جیسی بیماری میں بدلنے سے روک سکتے ہیں۔۔ لاہور سے ثمن خان نے بات کی ہے ایک خواجہ سرا سونیا سے جو اپنی کمیونٹی میں محفوظ جنسی تعلقات کے لیے آگہی پھیلا رہی ہیں۔لیکن وہ کہتی ہیں یہ کام آسان نہیں کیوں کہ اس معاملے کا تعلق پیٹ پالنے سے بھی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں
فورم