کیا ٹرمپ یا کاملا جنگیں ختم کرا سکتے ہیں؟
نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ عالمی تنازعات حل کرنے کے لیے امریکہ کو اتحاد بنانے چاہئیں۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ اپنے مضبوط امیج اور غیر متوقع فیصلوں سے جنگوں کو شروع ہونے سے پہلے ہی روک سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی بیورو چیف پیٹسی وڈا کوسوارا نے خارجہ پالیسی کے ماہرین سے بات کی ہے کہ ایسے میں جب مشرقِ وسطیٰ اور یورپ میں جنگیں جاری ہیں، کون سی پالیسی تنازعات کم کرنے کے لیے بہتر ہے؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم