پاکستان اصلاحات لائے تو یہ آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیف
آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے چیف نیتھن پورٹر کے مطابق اگر معاشی اصلاحات کی جائیں، معیشت کو لبرلائز، پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے لچکدار اور مستحکم ترقی کی جائے تو پاکستان کے لیے یہ آخری آئى ایم ایف پروگرام ہوسکتا ہے۔ وی او اے کے اسد اللہ خالد کو انٹرویو میں نیتھن پورٹر نے مزید کیا کہا؟ تفصیل ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟