امریکہ میں ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوارکا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ان کی انتخابی مہم کا مرکزایک مقامی پراسیکیوٹر ، ریاست کی اٹرنی جنرل اور امریکی سینیٹر کی حیثیت سے ان کی خدمات ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق وہ باقی ملک کے لیے بے حد آزاد خیال ہیں۔ لاس اینجلس سے گینیا ڈولاٹ کی رپورٹ
#SCAE24
امریکی انتخابات:
کیلیفورنیا کا ریکارڈ
ہیرس کے لیے کتنا مددگار ہوگا؟
فورم