رسائی کے لنکس

بلوچستان کے مسائل کا حل اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ


بلوچستان کے مسائل کا حل اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:54 0:00

بلوچستان کےاحتجاج کرنے والے نوجوانوں کے وفاق اور پارلیمانی سیاست پر عدم اعتماد کی کیا وجوہات ہیں؟ اور کیا وفاق کے پاس بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے کوئى حکمت عملی ہے؟ ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد نے بلوچستان کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے یہی جاننے کی کوشش کی

XS
SM
MD
LG