پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق امریکہ میں ایشیائی امریکی اہل ووٹروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔2022 میں کیلیفورنیا میں ایشیائی امریکی اہل ووٹر سب سے زیادہ تھے۔ اس کے بعد نیو یارک اور ٹیکساس کا نمبر آتا ہے۔ ہیوسٹن،ٹیکساس سے ایلزبتھ لی کی رپورٹ۔
#SCAE24
امریکی انتخابات: ایشیائی امریکی ووٹر، تیزی سے بڑھتا گروپ
فورم