رسائی کے لنکس

:امریکی انتخابات گڑ بڑ کی ملکی اور غیر ملکی کوششوں میں اضافہ؟


:امریکی انتخابات
گڑ بڑ کی ملکی اور
غیر ملکی کوششوں میں اضافہ؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

اس ہفتے جاری ہونے والی دو رپورٹوں میں امریکی انتخابات میں گڑ بڑ کی کوششوں میں اضافے کے خلاف خبردار کیا گیا ہے۔ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ معلومات پر اثر انداز ہونے، سیاسی تشدد اور ہراساں کرنے میں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف امیریکہ کی ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ۔ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG