صدر جو بائیڈن نے پیر کو ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کیا۔انہوں نے اپنی لیگیسی بیان کرتے ہوئے نائب صدر کاملا ہیرس کو پارٹی کی نئی نامزد صدارتی امیدوار کی حیثیت سے ذمے داری سونپی۔ وائٹ ہاؤس کے لیے شکاگو میں کنونشن سے وائس آف امیریکہ کی بیورو چیف پیٹسی وڈا کسوارا کی رپورٹ
#SCAE24
امریکی انتخابات: ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن کے پہلے دن صدر بائیڈن کا خطاب
فورم