حیدرآباد گیس دھماکہ؛ 'آج بھی جگہ جگہ سلینڈر فروخت ہو رہے ہیں'
حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں 30 مئی کو گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں 19 بچے بھی شامل تھے۔ واقعے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے گیس سلینڈرز کی فروخت پر پابندی لگائی تھی لیکن اب بھی کئی علاقوں میں چھپ چھپا کر گیس سلینڈرز کی دکانیں کھلی ہیں۔ پریٹ آباد واقعے کے متاثرین اب کس حال میں ہیں اور وہ کیا سوچتے ہیں؟ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم