امریکہ کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کے ریپبلکن امیدوار جے ڈی وینس ملینئیل جنریشن کے پہلے شخص ہیں جو ایک بڑی پارٹی کے صدارتی ٹکٹ پر موجود ہیں۔ وائس آف امیریکہ کی الزبتھ کرنوف کی رپورٹ میں جائزہ کہ یہ ووٹر اس سال نومبر کے انتخابات کو کیسے دیکھتے ہیں۔
#SCAE24
فورم