گلگت بلتستان میں چین سے درآمدات پر ٹیکس کے نفاذ کا معاملہ کیا ہے ؟
گلگت بلتستان میں چین سے درآمدات پر ٹیکس کے نفاذ کا معاملہ اصل میں ہے کیا ؟اور کیوں یہاں کے تاجر ان ٹیکسز کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں تاجروں کے معاملات کے بارے میں جی بی حکومت کا موقف جاننے کے لئے ایمان شاہ سے بات کی گئی جو گلگت بلتستان کے وزیراعلی کے معاون ہیں۔
فورم