No media source currently available
لوزیانا اب امریکہ کی وہ پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں بعض جنسی جرائم کی سزا کے طور پر کاسٹریشن یعنی جراحی یا سرجری کے عمل کے ذریعے مرد کو خصی کرنے کی اجازت دینے والا بل پاس ہو گیا ہے۔ تفصیلات ارم عباسی سے
تبصرے دیکھیں
فورم