رسائی کے لنکس

ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ملکوں میں ہے؟


 ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ملکوں میں ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں ہرماہ دو ارب سے زیادہ خواتین کو ماہواری یا پیریڈز آتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی ترقی پذیر ملکوں میں تو کیا، ترقی یافتہ ملکوں میں بھی بعض خواتین کے مطابق، اس معاملے پر بات کرنا آسان نہیں ہے۔ سوشل سٹگما تو ہے ہی ایک لحاظ سے فنانشل برڈن بھی ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG