ٹرمپ کے حلف اٹھانےکے بعد کچھ ہفتوں کے اندر اپنی سرحدوں کو محفوظ بنالیں گے، کلے ہگنز
ریاست لوئیزیانا سے ری پبلکن پارٹی کے رکن کانگریس کلے ہگنز نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں ملکی قوانین کو سپورٹ کرتی ہیں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ملک کی خودمختاری کو مضبوط بناتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات کیپیٹل ہل پر ایک سماعت کے بعد صبا شاہ خان کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں کہی۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم