یوکرین امن روڈ میپ پر تبادلہ خیال کے لیے سو سے زیادہ ملکوں سے آئے عالمی رہنماوں نے سوئٹزرلینڈ میں ملاقات کی ۔ روس کی غیر موجودگی کی وجہ سے بھارت نے مشترکہ اعلامیہ میں اس میں حصہ نہیں لیا ۔ وی او اے انڈیا کے لیے سمتا شرما کی رپورٹ
بھارت یوکرین امن میپ پر 100 ملکوں کے مشترکہ اعلامیہ کا حصہ کیوں نہیں بنا؟
فورم