شاعر احمد فرہاد کیس: 'جن پر الزام ہے پولیس اُن کے پاس جانے سے ڈرتی ہے'
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کو بازیاب کرانے کے لیے جمعے تک کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو کہا کہ وہ ذمے داری لیتے ہیں کہ احمد فرہاد کو ریکور کرلیں گے۔ اس کیس میں احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری کی وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا سے گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم