فلسطینی شیف جنین دینا روائیتی فلسطینی کھانے بنانے کے اپنے شوق اور کام کو ایک ایسا انقلابی عمل کہتی ہیں جس کے ذریعے فلسطینی ثقافت اور تاریخ کو مٹنے سے بچا یا جاسکے۔ جنین اس وقت امریکہ میں اپنی کوکنگ کے زریعے غزہ کے باسیوں کی مدد کر رہی ہیں ۔۔۔ وہ کیسے ۔۔ جانتے ہیں نیلو فر مغل سے
فورم