وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ سال 2019 میں اس متنازعہ علاقے کی خودمختاری کوختم کرتے ہوئے اس کا براہ راست کنٹرول سنبھالنے کے بعد مودی کا سری نگر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے بخشی سٹیڈیم میں اپنےخطاب میں علاقےکی تعمیروترقی کا اعادہ کیا۔ یوسف جمیل کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم