مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں: سردار مہتاب
سینئر سیاست دان اور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں رہی۔ یہی وجہ ہے کہ سینئر پارٹی قائدین اور پرانے کارکنان جماعت سے دور ہو رہے ہیں۔ عام انتخابات سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو یقین ہے الیکشن کا نتیجہ ان کے حق میں آئے گا اسی لیے وہ انتخابی مہم چلانے میں سرگرم نہیں دکھائے دیتے۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ سردار مہتاب خان کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
فورم