امریکہ میں کنفڈریٹ یادگاریں ہٹانے کا معاملہ
امریکہ کے آرلنگٹن نیشنل قبرستان میں ، کنفیڈریٹ یعنی امریکہ سے علحیدگی کا فیصلہ کرنے والے جنوب کے سیاسی اتحاد میں شامل ریاستوں کے مارے جانے والے فوجیوں کی ایک اور یادگار کو گرا دیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ کے غلامی کے اس باب پر آج بھی امریکیوں کی رائے منقسم کیوں ہے؟ جانئے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
فورم