غزہ کے اسپتال پر حملہ؛ اسرائیل اور فلسطینیوں کا ایک دوسرے پر الزام
اسرائیل اور فلسطینیوں نے غزہ کے الاھلی اسپتال پر حملے کا الزام ایک دوسرے پر لگایا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتال میں جو کچھ ہوا وہ ایسا قتلِ عام ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے فلسطینی عسکریت پسند گروہ 'اسلامی جہاد' کو حملے کا ذمے دار قرار دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟