افغانستان کے موجودہ حالات میں پاکستان سے مہاجرین کی واپسی ممکن نظر نہیں آتی: سابق سفیر
افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے موجودہ حالات میں پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی اور آباد کاری ممکن نظر نہیں آتی۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مہاجرین کی واپسی کے فیصلے پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جس سے منصوبہ بندی کے تحت ان کی واپسی ہوسکے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ