بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں اور فورسز میں سات دن تک لڑائی میں کیا کچھ ہوا؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کوکرناگ میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان سات روز تک جاری رہنے والی جھڑپیں اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ حکام کے مطابق ان میں میں کالعدم لشکرِ طیبہ کا ایک کمانڈر مارا گیا جب کہ فورسز کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں سرینگر میں ہمارے نمائندے یوسف جمیل سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟