،دہشتگردی سے نمٹے کی حکمت عملی پر عمل درآمد نہیں ہو رہا،
بارڈر پر فینسنگ اور نئى سیٹلائىٹ ٹیکنالوجی سے سرحد کی نگرانی کے بعد، چترال جیسے واقعات کی بہتر روک تھام کے لیے حکمت عملی ہونی چاہیے۔ پاکستان نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے معاہدے بھی کیے اور آپریشنز بھی، لیکن طالبان کا نکسز نہیں ٹوٹا، سابق سیکرٹری کے پی کے سید اختر علی شاہ کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات چیت
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟