ہم قائداعظم کا پاکستان چاہتے ہیں، کرسچئن لیڈر
پاکستانی کرسچنز، مسلمان اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افرادنے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی اور جڑانوالہ میں پیش آئے واقعہ پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اس ملاقات میں امریکی محکمہ خارجہ میں انٹر نیشنل ریلیجس فریڈم آفس کے ایمبیسیڈر ایٹ لارج رشاد حسن بھی شامل تھے۔ وفد کے سر براہ الیاس مسیح کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟