وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی تو توشہ خانہ میں عمران خان کو گرفتار کیا ہے، انہیں 190 ملین پاؤنڈ، فارن فنڈنگ، سائفر اور نو مئی کے کیسز کا جواب دینا باقی ہے۔ سابق وزیرِ اعظم کی گرفتاری سے سیاسی استحکام خراب ہونے سے متعلق سوال پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک شخص نے چوری کی ہے اور اسے سزا بھگتنا پڑے گی۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ مریم اورنگزیب نے مزید کیا گفتگو کی؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
'ابھی تو توشہ خانہ ہے، عمران خان کو مزید کیسز میں جواب دینا ہے'
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی تو توشہ خانہ میں عمران خان کو گرفتار کیا ہے، انہیں 190 ملین پاؤنڈ، فارن فنڈنگ، سائفر اور نو مئی کے کیسز کا جواب دینا باقی ہے۔ سابق وزیرِ اعظم کی گرفتاری سے سیاسی استحکام خراب ہونے سے متعلق سوال پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک شخص نے چوری کی ہے اور اسے سزا بھگتنا پڑے گی۔ مریم اورنگزیب کی وی او اے کے علی فرقان سے مزید گفتگو دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ