رسائی کے لنکس

عمران خان کو کن فوجی تنصبیات پر حملوں کے مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے؟


عمران خان کو کن فوجی تنصبیات پر حملوں کے مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے متعدد کیسز میں نامزد کیا گیا ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان مقدمات میں گرفتاری کی صورت میں فوج عمران خان کو تحویل میں لے سکتی ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔

XS
SM
MD
LG