No media source currently available
سرینگر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف پیر کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاج ہوا۔ مظفر آباد میں ہونے والے اس مظاہرے میں شرکا نے کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔ رپورٹ دیکھیے۔