شمع میگزین کی کہانی؛ ایک مذہبی رسالہ فلمی کیسے بنا؟
بھارت میں "شمع" میگزین نے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کیا۔ اردو زبان کا یہ رسالہ اس قدر مقبول تھا کہ نرگس اور مینا کماری جیسی اداکارائیں بھی اس کے لیے لکھتی تھیں۔ اپنی مقبولیت کی وجہ سے اس میگزین کو بھارت سے اسمگل کر کے پاکستان لایا جاتا تھا۔ لیکن اب یہ میگزین قصۂ پارینہ بن گیا ہے۔ شمع کے عروج و زوال کی کہانی دیکھیے نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟