سیاسی بے یقینی: ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی
پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری اور موجودہ سیاسی صورتِ حال کے اثرات معاشی طور پر بھی دیکھے گئے ہیں۔ بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ادھر حکومت کا مؤقف ہے کہ موجودہ معاشی صورتِ حال میں بہتری کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پُرامید ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟