رسائی کے لنکس

'کروڑوں روپے کے محافظ ہیں لیکن اپنا گھر چلانے کے پیسے نہیں'


'کروڑوں روپے کے محافظ ہیں لیکن اپنا گھر چلانے کے پیسے نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

جمیل احمد ایک بینک میں سیکیورٹی گارڈ ہیں۔ لوگوں کے لاکھوں، کروڑوں روپے کی حفاظت کرنے والے جمیل کی تنخواہ اتنی قلیل ہے کہ اس میں گھر کے اخراجات بھی مشکل سے پورے ہوتے ہیں۔ مہنگائی نے ان کی جیب پر بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ اس صورتِ حال میں وہ کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ جانیے انہی کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG