اٹلی کشتی حادثہ: 16 پاکستانی مکمل محفوظ ہیں، سفیر
اٹلی کے جنوبی ساحل کے نزدیک سمندر میں ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والوں میں 16 پاکستانی ہیں جن سے روم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک سینئیر اہلکار نے ملاقات کی۔ پاکستانی سفیر کے مطابق ان افراد کی حالت بہتر ہے۔ وی او اے کے محمد عاطف نے روم میں پاکستان کے سفیر علی جاوید سے بات کی۔ دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن