حج کے لیے پیدل نکلنے والا بھارتی شہری پاکستان میں پیدل سفر نہیں کرسکا
بھارت سے پیدل حج کے ارادے سے نکلنے والے شہاب چتور پاکستان کا ٹرانزٹ ویزہ ملنے کے بعد گزشتہ ہفتے لاہور پہنچے تھے۔ لیکن انہیں پاکستان میں پیدل سفر کی اجازت نہیں ملی۔ لاہور سے پیدل پاک ایران سرحد جانے کے بجائے انہیں ہوائی جہاز کے ذریعے اگلی منزل تک پہنچایا گیا۔ پاکستان پہنچنے پر انہوں نے کیا گفتگو کی؟ دیکھیے ثمن خان کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟