No media source currently available
امریکہ کا دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی متعدد میوزیمز کی وجہ سے بھی سیاحوں میں مقبول ہے۔ اس شہر میں اب ایک ایسا میوزیم بھی کھل گیا ہے جہاں الفاظ کے ساتھ کھیلا جاسکتا ہے۔ میوزیم کی سیر کیجیے اس رپورٹ میں۔