سعودی عرب پاکستان سے معاشی اصلاحات چاہتا ہے، تجزیہ کار
پاکستان کو قرضوں کے اجراء پر سعودی وزیر کے حالیہ بیان کو اس کی معیشت کے لیے نہایت اہم قرار دیا جارہا ہے، پاکستان کے معروف ماہر معاشیات قیصر بنگالی کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف چیک لکھنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ پاکستان کو معاشی اصلاحات بھی کرنا ہوں گے۔ تفیصلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟