کیا آسمان پر بننے والے رشتے آن لائن ڈھونڈے جاسکتے ہیں؟
پاکستان میں والدین کا ایک بڑا مسئلہ بچوں کے لیے اچھے رشتے تلاش کرنا ہے۔ محلے کے بڑے بوڑھوں سے لے کر اخبارات میں ضرورتِ رشتہ کے اشتہار سے چلنے والا معاملہ اب جدید دور میں سوشل میڈیا گروپس اور رشتوں کی ایپلی کیشنز تک پہنچ گیا ہے۔ اپنی پسند کے رشتوں کی تلاش کے لیے پاکستان میں 'دل کا رشتہ' نامی ایک ایپ لانچ کی گئی ہے۔ یہ ایپ کس طرح رشتے ڈھونڈنے میں مدد کرتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ