ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کی سفارش، قانونی اور سیاسی چیلنجز کیا ہیں؟
امریکہ میں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے قانون سازوں کی ایک کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر2020 کے انتخابات میں ردوبدل کی سازش کے الزام میں مجرمانہ تحقیقات کی جائیں۔ اس سفارش پرعمل درآمد میں کیا چیلنجز ہیں اورامریکی سیاست پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟ دیکھیے پیٹسی ودا کوسوارا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟