تیزاب گردی کا شکار خواتین کا کیفے: 'اب میں اپنا چہرہ نہیں چھپاتی'
تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین کو سماج سے ہمدردی تو مل جاتی ہے لیکن حوصلہ بڑھانے اور ڈھارس بندھانے والے کم ہی ہوتے ہیں۔ بھارت میں 'شیروز' کے نام سے ایک ایسا کیفے قائم ہے جسے چہرے پر تیزاب کے حملوں سے متاثرہ خواتین چلاتی ہیں۔ یہ صرف ان کے روز گار کا ذریعہ نہیں بلکہ یہاں وہ خوشی و غم میں شریک ہو کر زندگی کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتی ہیں۔ نوئیڈا سے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟