رسائی کے لنکس

افغان پناہ گزینوں کو ترکی سے کیوں نکالا جا رہا ہے؟


افغان پناہ گزینوں کو ترکی سے کیوں نکالا جا رہا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:19 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ترکی میں افغان پناہ گزینوں کو بڑے پیمانے پر بے دخلی کا سامنا ہے۔ ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو امریکہ منتقلی کے لیے دستاویزات کے منتظر ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ افغان پناہ گزین واپس اپنے ملک گئےتو ان کی جان کو خطرہ ہے۔ تفیصلات جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG