نیویارک: کم آمدن والے خاندانوں کے لیے تھینکس گونگ پر حلال ٹرکی
امریکہ میں تھینکس گونگ کے ساتھ بہت سی روایات جڑی ہوئی ہیں۔ لیکن تارکینِ وطن یہاں آ کر نئی روایات کو جنم دیتے ہیں، ان میں سے ایک ہے نیو یارک کے علاقے برائٹن بیچ میں حلال ٹرکی کی تقسیم۔ یہاں کے مقیم پاکستانی بلا امتیاز رنگ و نسل ہر سال سینکڑوں ٹرکی ان نادار لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں جو خود سے اسے خرید کر تھینکس گونگ کے روایتی ڈنر سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ